Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یکم دسمبر سے اساتذہ کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ ہو جائے گا

‏اس سال یکم دسمبر 2024ء سے لگنے والے سالانہ انکریمنٹ کی وجہ سے گریڈ 1 سے لےکر گریڈ 16 تک کے ملازمین کے ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2024 ء میں 25 فیصد اضافہ جبکہ گریڈ 17 سے لے کر گریڈ 22 تک ملازمین کے ایڈ ہاک ریلیف الاؤنس میں20 فیصد اضافہ بھی ہوگا کیونکہ 2024ء کا ایڈہاک ریلیف الاؤنس وفاق سمیت تمام صوبوں نے جاری بنیادی تنخواہ پر دینے کا نوٹیفیکیشن جاری ہوچکا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button