Breaking NewsEducationتازہ ترین
تبادلہ منسوخ ہوگیا

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری کمپری ہنسو سکول کے پرنسپل اشفاق گجر کا تبادلہ منسوخ کردیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ اشفاق گجر کو محکمہ سکولز لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی، گزشتہ روز کے تبادلے کے احکامات منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔