Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

60 لاکھ طلباء کے لئے بڑی خوشخبری

محکمہ سکولز نے بینظیر تعلیمی وطائف کی شرح میں اضافہ کردیا، 60 لاکھ سے زائد طلبا مستفید ہوں گے۔

تفصیل کےمطابق محکمہ سکولز نے بینظیر تعلیمی وظائف کی رقم بڑھا دی گئی، سکول پڑھنے والے بچوں کے وظائف کی رقم جنوری 2025 سے جاری کی جائیگی، منصوبہ سے ساٹھ لاکھ سےزائد طلباوطالبات مستفید ہونگے۔

وظائف کی رقم نرسری تا بارھویں کلاس تک سکول پڑھنے والے بچوں کی والدہ کو ملے گی،والدین کو وظائف کے حصول کے لئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کی ہدایات جاری کی گئی۔

پرائمری لیول میں25 سو گرلز اور بوائز کو دوہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا، سیکنڈری لیول میں 35 سو گرلز اوربوائز کو تین ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔

ہائیر سیکنڈری لیول میں 4 ہزار گرلز اور بوائز کو 35 سو روپے وظیفہ دیا جائے گا، پرائمری لیول مکمل کرنے پر تین ہزار روپے کا اضافی وظیفہ بھی دیا جائیگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button