Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کابینہ نے طلباء کی تعلیمی کارکردگی جانچنے والی "فارمیٹو اسسمنٹ پالیسی ” کی منظوری دےدی

پنجاب ایجوکیشن کمیشن نے سکولوں میں بچوں کا تعلیمی معیار جانچنے کیلئےنئی پالیسی کا اعلان کیا تھا جس کے تحت تعلیمی کارکردگی کو "فارمیٹو اسسمنٹ پالیسی ” سے جانچہ جائے گا۔

نئی پالیسی کی منظوری پنجاب کابینہ نے دے دی ہے پالیسی کے مطابق نئی امتحانی پالیسی کے نفاذ کیلئے اساتذہ کو خصوصی تربیت بھی دی جائے گی ۔

نئی پالیسی کے تحت بچوں کا ٹیسٹ ہر چیپٹر کے اختتام پر لیا جائے گا،پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نئی پالیسی کےتحت آئندہ نصاب میں چند تبدیلیاں کرے گا پروگرام مانٹریننگ اینڈ ایمپلمنٹ ٹیشن یونٹ سکولوں میں جاکر پالیسی کےنفاذ کا جائزہ لے گا ، نئے طریقہ تدریس سے بچوں کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔ پہلے مرحلے میں پری سکول ، دوسرے میں پرائمری اور تیسرے میں ایلمنٹری سکولوں میں پالیسی نافذ کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button