Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب حکومت کا پرائمری اساتذہ کے سکیل اپ گریڈ کرنے کافیصلہ

پنجاب حکومت کا پرائمری اساتذہ کے سکیل اپ گریڈ کرنے کافیصلہ اطلاق یکم جنوری 2023سے ہوگا ۔
پنجاب حکومت نے پرائمری اساتذہ کے سکیل اپ گریڈ کرنے کافیصلہ کیا ہے، جس کے لئے متعدد تنظیمیں سراپا احتجاج رہی ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے اصولی فیصلہ کرلیاہے کہ پرائمری اساتذہ کو بھی اپ گریڈ کیا جائے، اس فیصلہ سے یکم جنوری 2023 سے پنجاب کے 3لاکھ 84ہزار اساتذہ کے سکیل اپ گریڈ کئے جائیں گے۔
تمام پی ایس ٹی اور ای ایس ٹی کو سکیل 16 دیا جائے گا۔