Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں سہولیات کی فراہمی اور اضافی کمرے بنانے کےلئے 4 ارب کا بجٹ منظو ر

حکومت پنجاب نے سکولوں کے سالانہ بجٹ میں اضافہ کردیا،سکولوں میں سہولیات کی فراہمی ، تعمیر نو اور اضافی کمروں کےلئے ساڑھے چار ارب روپے کا اضافی بجٹ منظور کرلیا گیا ہے۔

سرکادی دستاویزات کے مطابق آئی ٹی لیب سمیت سہولیات کی فراہمی کے لیے 26 کروڑ منظور کیے گئے ہیں۔

خستہ ہال عمارتوں کی تعمیر نو پر ایک ارب 50 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔سرکاری سکولوں کی اپ گریڈیشن کے لیے 10 کروڑ روپے منظور کیے گئے ہیں۔
اضافی کلاس رومز کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے، جبکہ انصاف آفٹر نون سکول پروگرام کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کا اضافی بجٹ منظور کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button