Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

حکومت پنجاب نے بیناولنٹ فنڈز کےلئے شیڈول جاری کردیا

بہبود فنڈ سے سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کے لیے شیڈول جاری کردیا ۔
سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف بہبود فنڈز میں سے ادا کیے جائیں گے۔
سکیل 1 سے سکیل 15 تک کے سرکاری ملازمیندرخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر جمع کروا سکیں گے۔

جبکہ سکیل 16 سے سکیل 22 تک کے سرکاری ملازمین درخواستیں لاہور آفس میں جمع کروائیں گے۔
90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو 50 ہزار روپے تک وظیفہ دیا جائے گا۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے بہبود فنڈ کے نام پر ماہانہ کٹوتیاں کی جاتی ہیں۔
وظائف کی ادائیگی بہبود فنڈ کی مد میں کی جانے والی کٹوتیوں میں سے ہو گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button