Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کے ساتھ بلند آواز سے بات کرنے ، بدتمیزی یا بد اخلاقی کرنے پر پابندی

حکومت نے سکول اساتذہ کے ساتھ بلند آواز سے بات کرنے ، بدتمیزی یابداخلاقی کرنے پر پابندی لگادی ، ذمے داروں کے خلاف پیڈاایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی ۔
اس سلسلے میں محکمہ سکولز نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کوئی افسر یا سکول کا سربراہ اپنے سٹاف کے ساتھ بلند آواز سے بات نہیں کرے گا، نہ ہی ان سے گالم گلوچ کرے گا۔
ایسے کرنے والوں سے سختی سے نمٹ جائے گا اگر کوئی ویڈیو یا ثبوت سامنے آیا تو اس افسر کے خلاف پیڈاایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی، اس معاملے میں کوئی عذر تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button