Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

حکومت نے محکمہ تعلیم میں بھرتیوں پر عائد پابندی اٹھالی

بھرتیوں پر پابندی اٹھنے کے بعد محکمہ سکولز ایجوکیشن میں 33 ہزار ایجوکیٹرز بھرتی کئے جائیں گے۔
مختلف محکموں میں درجہ چہارم کے 20 ہزار ملازمین بھرتی کئے جائیں گے۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن میں بھی بھرتیوں کی اجازت دے دی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button