Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری اسکولوں کے طلبا ٹیبلٹ پر ویڈیو گیمز گھیلتے رہے

سرکاری سکولوں میں بچوں کو دئیے گئے ٹیبلیٹس وڈیو گیم کے لیے استعمال ہوتے رہے ۔

بچوں نے پڑھنے کی بجائے فلمیں دیکھیں اور ویڈیو گیمز کھیلیں۔

ڈائریکٹر مانیٹرنگ اینڈ اویلیوایشن نے سرکاری اسکولوں کے طلبا میں ٹیبلیٹ کی تقسیم کو متاثر کن منصوبہ قرار نہیں دیا ۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ طلبا نے ٹیبلٹ کا غلط استعمال کیا ،سکولوں میں بچوں کو دئیے گئے ٹیبلٹس کو لاک ہی نہیں کیا گیا تھا جس کے باعث ٹیبلٹ وڈیو گیمز کھیلنے کے لئے استعمال ہوتے رہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button