Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری اسکولز کے طلبا کے لئے پہلی دفعہ رزلٹ کارڈ جاری کرنیکا فیصلہ

رواں سال سرکاری سکولوں کے طلباء کو تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر رزلٹ کارڈ بھی جاری کیے جائیں گے۔

رزلٹ کارڈ میں قرآن مجید کے پچاس نمبر شامل کیے گئے ہیں۔

80 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو اے پلس گریڈ دیا جائے گا۔کسی بھی طالبعلم کو ایف گریڈ یا فیل نہیں کیا جائے گا ۔

رپورٹ کارڈ پر ٹیچر طالبعلم کی کارکردگی سے متعلق اپنے تاثرات کا بھی اظہار کریں گے۔

رپورٹ کارڈ پر حاضری کے ساتھ نصابی اور غیرنصابی سرگرمیوں میں شمولیت کا خانہ بھی رکھا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button