Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نویں کےنتائج: کے سرکاری سکولوں کے طلباء کے شاندار کارکردگی

نویں کے امتحانات میں بھی جنوبی کے سرکاری سکولوں کے طلبا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

نتائج کے مطابق لودھراں امیدواروں کی اچھی کارکردگی پر پہلے نمبر پر رہا، اس کے 15ہزار 824 امیدوار شریک ہوئے کامیابی کا تناسب 43.46رہا ۔

خانیوال دوسرے نمبر رہا اس کے 31ہزار908امیدوار شریک ہوئے، جس میں 12ہزار882پاس ہوئے ، وہاڑی تیسرے نمبر پر رہا 31ہزار 820امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 14ہزار 955 پاس ہوئے کامیاب ہوئے ۔

ملتان چوتھے نمبر پر رہے اس کے 50ہزار811امیدوار شریک ہوئے ، جس میں سے 25ہزار 56پاس ہوئے۔

علاوہ ازیں نویں کے سالانہ امتحان2022میں 19ا میدوارں کے خلاف ناجائز ذرائع استعمال کرنے پر کیسز بنائےگئے ، جس میں 18 کیس سنٹرز سے آئے جبکہ ایک کیس سب ایگزامینر نے پکڑا۔

ڈسپلن کمیٹی نے تمام کیسوں کا فیصلہ کردیا تمام امیدواروں کو قانون کے مطابق سزا سنادی گئی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button