Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکولوں کے بچوں کا مستقبل خطرے سے دوچار

سرکاری سکولوں کے لاکھوں طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا، تاحال پریکیٹکل کی کاپیاں فراہم نہ کیجا سکیں ۔

بتایا گیاہے میٹرک کا سالانہ امتحان ہر سال مارچ میں ہوتا ہے، بورڈ امتحانات شروع ہونے میں صرف پانچ ماہ باقی رہ گئے ہیں ، مگر ان کو تاحال پریکیٹکل کی کاپیاں فراہم نہیں کی گئیں ہیں۔

طلبا عملی طور پر سائنس ورک کرنے سے محروم ہیں، کاپیاں تاخیر سے فراہم کی جاتی جس کی وجہ سے وہ اچھے نمبر لینے سے محروم ہوجاتےہیں ۔

طالب علموں نے بھی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ سے جلد کاپیاں فراہم کرنے ک مطالبہ کیاہے ۔

دوسری جانب محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ کاپیوں کی چھپائی کاپیوں کی چھپائی کی جارہی ہے،بچوں کو جلد فراہم کردی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button