Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری سکولوں میں سکولوں کے اوقات کار تین اپریل سے تبدیل ہوچکے ہیں، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
جس کے مطابق سکول صبح سوا سات بجے سے سوا بارہ بجے تک گرلز جبکہ ساڑھے سات سے ساڑھے بارہ بجے تک بوائز سکولوں کے اوقات ہوں گے ۔
جمعہ کو گرلز سکولوں کے اوقات سوا سات سے 11 بجے تک جبکہ بوائز سکولز کے ساڑھے سات سے ساڑھے گیارہ بجے تک ہوں گے ۔