Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

حکومت نے چیئرمین نیب جاویداقبال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ، جاویداقبال کو تکنیکی بنیاد پر ہٹایا جائے گا۔

حکومت نے تکنیکی بنیاد پر چیئرمین نیب جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

2جون کو نیب ترمیمی آرڈیننس کی میعاد ختم ہو رہی ہے ، آرڈیننس میں اگلے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی شق شامل تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آرڈیننس ختم ہوگا تو موجودہ چیئرمین عہدے پر برقرار نہیں رہ سکےگیں۔

موجودہ حکومت پی ٹی آئی دور کےآرڈیننس کی اسمبلی سے منظوری نہیں کرائے گی ، کیونکہ وہ خود اصلاحات کا پیکج لانے جا رہی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button