Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گریڈ 20 میں ترقی کے منتظر افسروں اور پرنسپلوں کی کیسز کی منظوری

محکمہ سکولز نے گریڈ 20 میں ترقی کے منتظر افسروں اور پرنسپلوں کی کیسز کی منظوری دے دی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ 147 افسر اور پرنسپل کے گریڈ 20ںمیں ترقی کے منتظر ہیں۔

ان کے کیسز گزشتہ ماہ ملتوی کردئے گئے اب ان کے کیسز کی منظوری دے دی ہے، ان کو تعیناتی کے احکامات بھی جاری کردئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button