Breaking NewsNationalتازہ ترین

‏کشمور: گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں فنی خرابی۔ واپڈا ذرائع

کشمور: گڈو تھرمل پاور ہاوس میں فنی خرابی کے باعث 6 یونٹ ٹرپ کر گئے واپڈا ذرائع

یہ بھی پڑھیں۔
این ٹی ڈی سی کے 500 کے وی گرڈ سٹیشنز سے میپکو کے گرڈز کو بجلی کی فراہمی معطل، جنوبی پنجاب کے کئی اضلاع متاثر

کشمور:گڈو تھرمل پاور ہاوس کے 6 یونٹ 832 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے تھے ۔ واپڈا ذرائع

‏کشمور :گڈو تھرمل پاور کے تمام یونٹ ٹرپ ہوجانے کی وجہ سے بجلی کی پیداوار زیرو ہوگئی۔ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کو گڈو تھرمل پاور ہاؤس سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

کشمور: جیکب آباد، شکارپور، سبی، دادو، راجن پور، رحیم یار خان، گھوٹکی کو بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں