Breaking NewsSportsتازہ ترین
ویمن کرکٹ ٹیم کی "بابر اعظم” ہوم گراونڈ میں ناکام
ملتان سے تعلق رکھنے خاتون کرکٹر گل فیروزہ اپنے آبائی شہر میں اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوگئی۔
ساؤتھ افریقہ کے خلاف بیٹنگ کےلئے جب وہ آئیں تو شائقین کو امید تھیں کہ وہ اپنے ہوم اسٹیشن پر اچھی پرفارمنس دیں گی، لیکن امید بر نہ آئی اور دوسری گیند پر اپنا کیچھ تھما بیٹھیں، اور پویلین چلتی بنی۔
کھیل کے حلقوں میں گل فیروزہ کو ویمن کرکٹ ٹیم کی بابر اعظم بھی کہا جاتا ہے، اس موقع پر ناقدین نے کہا کہ انہوں نے بابر اعظم بن کر دکھایا اور صفر کے سکور پر پویلین پہنچ گئی، یاد رہے کہ بابر اعظم بھی اپنے ہوم گراؤنڈ پنڈی میں کوئی قابل ذکر پرفارمنس نہ سکے تھے۔