Breaking NewsSportsتازہ ترین
ہنی مون ختم ، باؤلر حارث رؤف نے ملتان میں لاہور قلندرز کے سکواڈ کو جوائن کرلیا

حارث رؤف نے سکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 8 : قلندرز اور سلطانز کی پریکٹس، شاہین آفریدی فارم میں نظر آئے
انہوں نے ورزش کی اور باؤلنگ کرائی ۔
یہ بھی پڑھیں ۔
شاہین اور حارث کی شادی ہوگئی ، اب خطرناک نہیں رہے
ان سے قبل فخر زمان اور عبداللہ شفیق بھی اسکواڈ کو ملتان میں جوائن کر چکے ہیں۔