Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکرین مجلس ادب کے زیر اہتمام "ہیری پوٹر فیسٹ” کا انعقاد

زکرین مجلسِ ادب نے ایونٹ منعقد کرانے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے جے کے رولنگ کی فکشن سیریز کے حوالے سے ” ہیری پورٹر فیسٹ ” منعقد کیا، جس میں ملتان بھر کی تمام یونی ورسٹیوں کے طلباء نے شرکت کی، ایونٹ میں طلبا نے بھرپور حصہ لیا اور خوب محظوظ ہوئے۔

اس ایونٹ کے مہمانِ خصوصی بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر علی شاہ تھے، جبکہ پروفیسر ڈاکٹر فواد رسول، ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیرز، پروفیسر ڈاکٹر شاہد بخاری اور ڈاکٹر انیس الرحمان نے بھی ایونٹ میں شرکت کی۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے طلبا و طالبات کی کارکردگی کو سراہا، اور کہا کہ وہ غیر نصابی سرگرمیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے رہے ہیں ، اور آئندہ بھی کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button