Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان اسٹیڈیم میں چیلوں کی پروازیں
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز چیلوں نے اپنی پروازیں جاری رکھیں، چیلیں غول کی صورت میں گراؤنڈ میں منڈلاتی رہیں، کبھی حنیف محمد انکلوئژر تو کبھی فضل محمود انکلوئژر کے سے سامنے پروازیں بھرتی رہیں، اور کبھی پچ پر کھلیے کھلاڑیو ں پر اڑتی رہیں۔
میڈیا باکس میں موجود برطانوی میڈیا سمیت دیگر فارن میڈیا ان کو حیرت سے دیکھتا رہا۔