Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے 11 ہیڈ کلرک اور اسسٹنٹ کو گریڈ 17 میں بطور سپرنٹینڈنٹ ترقی دے دی

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ 19جنوری کو ہونے والی ڈی پی سی کے نتائج کےمطابق پنجاب کے 11 ہیڈ کلرک اور اسسٹنٹس کو ترقی دے کر گریڈ 17 میں سپرنٹنڈنٹ تعینات کردیا ۔

جن میں ملتان کے مشتاق احمد ،ندیم افتخار اور زمان جبکہ لیہ کے واحد بخش اقبال بھی شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button