Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

زمبابوے کے خلاف سیریز: پاکستانی کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن، عاقب جاوید زمبابوے پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم اس زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہے، کوئنز کرکٹ کلب میں 3 گھنٹے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔

مزید برآں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید بلاوائیو پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ائیر پورٹ سے ہوٹل جانے کی بجائے سٹیڈیم پہنچے اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو خوش آمدید کہا۔

یاد رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 24 نومبر کو ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق 12:30 پر شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button