Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

چھٹیوں میں سکول کھولنے پر بڑے جرمانے اور سزا کا حکم

یکم جون سےسکول کھولنے پر کارروائی کا حکم، حکومتی احکامات کے باوجود سکول کھولا گیا تو پچاس ہزارروپےجرمانہ یا سکول سیل کردیا جائے گا ۔

تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے موسم گرما کی تعطیلات میں سکول کھولنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا ،جاری احکامات کے مطابق حکومتی احکامات کیخلاف سکولز کھولنے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ٹیمیں یکم جون سے اپنی تحصیل کے سکولوں کا وزٹ کرکےمحکمہ کو رپورٹ کریں گی۔

حکومتی احکامات کیخلاف سکول کھلا رکھنے پر 50 ہزارروپےجرمانہ یا سکول سیل کردیا جائے گا۔

چھٹیوں کے دوران کسی سکول کو نصابی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button