Paid ad
Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین

طلباء ہوشیار باش! ایچ ای سی نے الرٹ جاری کردیا

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے نام پر ڈگریوں کی جعلی تصدیق پر ایچ ای سی نے پھر الرٹ جاری کر دیا، ایجنٹ کے ذریعے ڈگریوں کی تصدیق غیر قانونی تصور ہوگی، ڈگریوں کی تصدیق میں جعلی مہریں لگوانے والے طلباء کی ڈگریاں منسوخ کی جائیں گی۔

جعلسازی کے خلاف ایچ ای سی نے ایک بار پھر پبلک الرٹ جاری کر دیا ہے کہ ایجنٹ کے ذریعے ڈگریوں کی تصدیق غیر قانونی تصور ہوگی۔ جعلی مہریں لگوانے والے طلباء کی ڈگریاں منسوخ کی جائیں گی۔

طلباء ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر تصدیق کیلئے اپلائی کریں۔ کمیشن نے ڈگریوں کی تصدیق کیلئے کسی فرد کو ایجنٹ مقرر نہیں کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button