Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای سی نے نیا الرٹ جاری کردیا، جعلی اداروں سے بچنے کی وارننگ

ایچ ای سی نےنیاالرٹ جاری کردیا ، جس میں شہریوں کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ صرف ایچ ای سے مںظور شدہ اداروں میں داخلہ لیں۔

جاری الرٹ میں کہاگیا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کےلئے منظور شدہ اداروں کا انتخاب کریں ،ایچ ای سی یہ اخیتار رکھتا ہے، ایسے ادارے جو ریاست کے تعلیمی نظام کاحصہ نہیں ہیں کو کھولاجائے اور چلایاجائے۔

ہائر ایجوکیشن صرف ان اداروں کی تصدیق کرتا ہے جو اس کی ویب سائٹ پر موجود ہیں ، ایسے ادارے جن کانام ویب سائٹ پر موجود نہیں ان کو ایچ ای سی تصدیق نہیں کرے گا اور نہ ہی ان کی ڈگریوں کی تصدیق کرے گا۔
ویب سائٹ پر ایسے جعلی اداروں کی الگ سے فہرست بنادی گئی ہے۔

اس لئے والدین اور طلبا کوہدایت کی جاتی ہے کسی ادارے میں داخلہ لینے سے قبل ان اداروں کی تصدیق کرلی جائے۔

اس لئےایسے ادارے میں داخلہ نہ لیں جہاں بے قائدگیوں کی وجہ سے داخلوں پرپابندی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button