Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بی ایس آنرز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا نصاب اور پیپر پیٹرن جاری

ایچ ای سی نے بی ایس آنرز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا نصاب اور پیپر پیٹرن جاری کر دیا۔
بتایا گیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جاری پیپر پیٹرن کے مطابق 75 نمبر معروضی سوالات اور 25 نمبر کا انشائیہ حصہ ہوگا۔ بی ایس آنرز کے انٹری ٹیسٹ کا دورانیہ دو گھنٹے بیس منٹ ہوگا۔
انٹرمیڈیٹ کے طلباء کو ہدایت کی گئی ہے کہ پیپر پیٹرن کے مطابق انٹری ٹیسٹ کی تیاری کریں، اور ٹیسٹ میں شمولیت کیلئے ایچ ای سی کے تحت رجسٹریشن کرائیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button