Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا لاء گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان

ایل ایل بی کی ڈگری رکھنے والے افراد کو بار کونسل سے منسلک ہونے کیلئے لاء ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا۔ ایل ایل بی پاس کرنے والے گریجویٹس 8 مئی تک ایچ ای سی میں اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اپنی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کیلئے پورٹل قائم کر دیا۔ لاء گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ 30 مئی کو ایچ ای سی کے تحت منعقد ہوگا۔ اس ٹیسٹ سے متعلق نصاب کی تفصیلات اور پرچے میں پوچھے جانے والے سوالات کی تقسیم ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button