Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای سی نے تاریخ میں توسیع کردی

پاکستان کے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے انڈر گریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ (یو ایس اے ٹی) اور ہائیر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ ( ایچ اے ٹی ) کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کردیا، جس کے بعد طلباء اب ہفتہ،20ستمبرتک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

ایچ ای سی کے مطابق یہ فیصلہ طلباء کی سہولت اور داخلہ امتحانات میں زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے، ایچ ای سی حکام کا کہنا ہے کہ یو ایس اے ٹی انڈر گریجویٹ پروگراموں کے لیے درخواست دینے والوں کے لیے ایک لازمی امتحان ہے، جبکہ ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں کے ساتھ ساتھ مختلف اعلیٰ تعلیمی وظائف کے لیے ایچ اے ٹی کی ضرورت ہے۔

درخواست دہندگان آخری وقت کے مسائل سے بچنے کے لیے آخری تاریخ سے پہلے اپنی رجسٹریشن مکمل کرلیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button