Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

لا کالجز میں داخلے کےلئے لیٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

ایچ ای سی کی طرف میں ایک سال میں 4 مرتبہ لیٹ ٹیسٹ منعقد ہوتا ہے۔ امسال 2025 میں لیٹ ٹیسٹ دو مرتبہ ہو چکا ہے، باقی دو مرتبہ ہو گا اب ٹیسٹ 24 اگست کو ہو گا ، اس کی رجسٹریشن 21 جولائی سے 5 اگست تک ہو گی۔ 2025 کا آخری لیٹ ٹیسٹ کی تاریخ 2 نومبر 2025 ہے، جس کی رجسٹریشن 16 اکتوبر سے 27 اکتوبر 2025 کو ہو گی۔

ٹیسٹ پاس ہونے کی صورت میں اس ٹیسٹ کی میعاد 2 سال ہے، ایل ایل بی 5 سالہ پروگرام ہے، جس کو سپریم کورٹ 4 سالہ پروگرام کی منظوری دے چکی ہے،ا یل ایل بی میں داخلہ صرف انٹرمیڈیٹ تعلیم کی بنیاد پر ہوتا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button