Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے طلباء میں سکالر شپ کے چیک تقسیم

بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے طلباء طالبات میں ایچ ای سی نیڈ بیسڈ سکالرشپ کے چیک تقسیم کیے۔
150طلباء طالبات میں ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے چیک دیے گئے۔
اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر اور انتخاب عالم بھی موجود تھے۔