Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا الرٹ جاری

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر میں غیر قانونی تعلیمی اداروں کے فہرست جاری کردی۔

اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ ملک بھر میں 200سے زائد ادارے غیر قانونی ، مشکوک اور غیر رجسٹرڈ ہیں، طلبا اس میں داخلے لینے سے گریز کریں۔

ان اداروں کی فہرست ایچ ای سی کے ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہے، طلباء وہاں سے ان کو چیک کرسکتے ہیں۔
داخلہ لینے والے طلبا اپنے نقصان کے خود ذمے دار ہوں گے ۔ْ

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button