Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ڈیجیٹل کورسز کا لائسنس 8 ہزار روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈیجیٹل کورسز کا لائسنس حاصل کرنے کے بعد طلبہ کو غیر ملکی یونیورسٹیوں کے آن لائن کورسز تک رسائی دے گا۔

ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر لائسنس کے حصول کے لئے رجسٹریشن ہوگی۔ ایچ ای سی نے لائسنس کے لئے پورٹل قائم کر دیا ہے۔

ایچ ای سی نے غیر ملکی ایجنسی کورسیرا کے ساتھ معاہدہ کر رکھا ہے، اس معاہدے کے تحت پاکستانی طلبہ کو دنیا کی نامور 200 یونیورسٹیوں کے آن لائن کورسز تک رسائی حاصل ہوگی۔

لائسنس حاصل کرنے والے طلبہ آن لائن کورسز پڑھ کر سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button