Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر یجوکیشن کمیشن نے ڈگری پروگرامز کا سلیبس اپ گریڈ کردیا

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اپنے اختیارات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز کے ڈگری پروگرامز کو اپ گریڈ کرنے اور گائیڈنس فراہم کرنے کےلئے اقدام اٹھائے ہیں اور نیشنل کوالیفیکشن فریم ورک میں رہتے ہوئے ڈگری پروگرام کے لیول 5 سے 7 تک پر نظر ثانی کی ہے تاکہ ان پروگرامز کو بین الاقوامی سطح پر ہم آہنگی کو یقینی بنایا جاسکے۔

تعلیمی ڈگری پروگراموں کے لیے نظرثانی شدہ نصاب، جس میں اعلیٰ درجے کے انتخاب کے لیے آپشن شامل کیا گیا ہے، ان پروگراموں کی پیشکش کرنے والی یونیورسٹیوں کو ہدایت کی گئی ہے وہ اپنے تعلیمی نصاب کو ان تازہ ترین معیارات کے ساتھ کم از کم ضرورت کے مطابق ترتیب دیں، اور کورس کے مواد کو مقررہ فریم ورک کے مطابق تیار کریں، اور اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ پروگرام قومی اور مقامی دونوں ضروریات کو پورا کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button