Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری و نجی کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق صوبہ بھر کے کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا، تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز31 جولائی تک بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بی ایس چار سالہ ڈگری پروگرام کی کلاسز معمول کے مطابق جاری رہیں گی، بی ایس پروگرام کے تمام امتحانات بھی بورڈزاور یونیورسٹیز کے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہونگے۔

فیصلے کا اطلاق نجی و سرکاری دونوں کالجز پر ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button