Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالجز اور یونیورسٹیوں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ایچ ای ڈی کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا جو 6 جنوری تک جاری رہیں گی۔
صوبہ بھر میں کالجز اور جامعات 7 جنوری سے کھلیں گی۔
قبل ازیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر مراد را س کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر تا 6 جنوری تک رہیں گی۔
شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ اپنی ویکسی نیشن کروائیں اور کورونا ایس او پیز پر عمل کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button