Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زووالوجی اور پولیٹیکل سائنس کےلیکچرر تعینات، ایچ ای ڈی نے مراسلے جاری کردئے

سرکاری کالجوں میں زووالوجی اور پولیٹیکل سائنس کے مضمون میں نئے لیکچررز کی تقرریاں کردی گئیں ۔
بتایاگیا ہے کہ ایچ ای ڈی نے پنجاب کے سرکاری کالجوں میں نئے لیکچررز تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

محکمہ کی جانب سے پولیٹیکل سائنس اور زووالوجی کے مضمون میں تعیناتیاں کی گئی ہیں۔نئے اساتذہ کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ جوائننگ دینے کے بعد اپنی اصل دستاویزات اور اسناد محکمہ میں جمع کرانے کے پاپند ہوں گے، محکمہ کی جانب سے ان ڈگریوں کی تصدیق کرائی جائے گی۔

نئے تعینات ہونے والے اساتذہ کا نوٹیفیکیشن محکمہ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button