Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای ڈی : ترقی کے منتظر اسسٹنٹ پروفیسرز اس ماہ کے آخر تک ایسوسی ایٹ بن جائیں گے

کالج اساتذہ کی بھی سنی گئی، ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں مرد اسسٹنٹ پروفیسر کے کیسز سنیارٹی نمبر 1 تا 283 برائے پرموشن گریڈ 19 تمام مراحل طے کرنے کے بعد اب ایڈیشنل سیکرٹری کونفیڈنشل ایس اینڈ جی اے ڈی کو روانہ کر دئیے گئے ہیں۔

اینٹی کرپشن کے این او سی کے بعد سیکرٹری ایجوکیشن نے کیسز ایس اینڈ جی اے ڈی کے دفتر میں بھجوا دئیے ہیں، جو رواں ماہ کےآخرمیں ہونےوالے بورڈ میں پیش کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button