Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائرایجوکیشن ڈیپاٹمنٹ کا 83 کروڑ کے سکالرشپ دینے کا فیصلہ

ایچ ای ڈی نے رحمت اللعالمین سکالرشپ کے تحت ہونہار اور ضرورت مند طلباء میں 83 کروڑ کے سکالرشپ تقسیم کرنےکے لئےکام شروع کردیا ہے، اور29 یونیورسٹیوں سے طلباء کا ڈیٹا مانگ لیا۔
قانون کے مطابق یونیورسٹیوں میں بی ایس پروگرام کے ہر ٹاپر کو سکالر شپ ملے گا۔
تاہم پہلے سے سکالر شپس لینے والے طلبہ مستفید نہیں ہو سکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button