Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈیرہ غازی خان تعلیمی بورڈ میں سیکرٹری کی تعیناتی کےلئے درخواستیں طلب

ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سیکریٹری تعلیمی بورڈ ڈیرہ کے لئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔

جس کے مطابق سرکاری کالجز اور سکولوں کے گریڈ 18 یا 19 کے آفیسر درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔

تین سال کے کنٹریکٹ کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 جون مقرر کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button