Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای ڈی کا وائس چانسلرز کی تعیناتی کےلئے نیا پالیسی فیصلہ

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے وائس چانسلر ز کی تعیناتی کےلئے نیا پالیسی فیصلہ جاری کردیا بتایاگیا ہے کہ اس وقت پنجاب کی 5 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تعیناتی کے لئے انٹرویو جاری ہیں، جس میں سو سے زائد امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
جن میں وہ پروفیسر بھی شامل تھے جو اس وقت بطور وائس چانسلرز اپنے فرائض سرانجام دیں رہے ہیں اور دوسری یونیورسٹیوں میں نئی اسائمنٹ کرنا چاہتے ہیں ۔

جس پر ایچ ای ڈی نے پالیسی جاری کردی ہے کہ جو امیدوار بطور وائس چانسلر کام کررہے ہیں ان کو مدت پوری ہونے تک نئی اسائمنٹ نہیں دی جائے گی، نئے امیدواروں کو اسامیوں کےلئے ترجیح دی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button