Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سازشیں دم توڑ گئیں، اور نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ملتان کی دو یونیورسٹیوں سمیت صوبے کی چار یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جس کے مطابق ایمرسن یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان کو چار سال کے لئے ذمہ داری دی گئی ہے ، اس سے قبل ڈاکٹر نوید ،پروفیسر شوکت ملک بطور اضافی چارج وائس چانسلر ذمہ داری ادا کر چکے ہیں ۔

نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان میں ڈاکٹر کامران کوچارسال کےلئے تعینات کیاگیا ہے، جبکہ سرگودھایونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کوچار سال کےلئے تعینات کیا گیا ہے۔

اورںان کوفوی چارج سنبھال کر کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button