Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کم سے کم اجرت 37 ہزار کے فیصلے پر عملدرآمد کو لازمی قرار دے دیا

ایسے وقت میں جب پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ2025-26میں غیر ہنر مند کی کم سے کم اجرت 40 ہزار مقرر کردی ہے، ایچ ای ڈی نے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں، تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز ، سی ای اوز ، اور ڈی پی آئی کالجز کے نام مراسلہ جاری کیا ہے کہ حکومت نے 2024 میں غیر ہنر مند کی کم سے کم اجرت 37 ہزار مقرر کی تھی۔

اس فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا اس لئے فوری پر تمام شعبے اس فیصلے پر عمل کریں اور ملازمین کو یکم جولائی 2024سے مقررہ اجرت کے مطابق ادائیگی کریں اور رپورٹ کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button