Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گرلز کالج بستی ملوک کو بس فراہم کردی

گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج براے خواتین بستی ملوک کی طالبات کے لیے ڈایریکٹر کالجزز ملتان نے ایک بس انتظامیہ کے حوالے کردی۔

گذشتہ روز ایک تقریب بھی منعقد کی گی، جس میں بس کی حوالگی کی گئی جبکہ ڈائریکٹر کالجزز ملتان نے کالج کے اندر آر او فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح بھی کیا۔

اس موقع پر پرنسپل کالج شائستہ عندلیب کا کہنا تھا کہ بس ملنے سے طالبات کو سفری سہولت میں آسانیاں ہونگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button