Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈپلومہ ان ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کو ایسوسی ایٹ ڈگری کا درجہ دے دیا گیا

ایچ ای ڈی کی منظوری کے بعد ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (DAE)، جو میٹرک (سائنس) کے بعد 3 سال پر مشتمل ہے، اب انجینئرنگ/ٹیکنالوجی میں ایسوسی ایٹ ڈگری (14 سالہ تعلیم) کے برابر تصور کیا جائے گا۔
اس ڈگری کے ہولڈرز کو اب 14 سالہ تعلیم مکمل کرنے (DAE مکمل کرنے) کے بعد اوپن میرٹ پر یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے لیے داخلے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔