Breaking NewsEducationتازہ ترین
241 اسسٹنٹ پروفیسروں کی سنی گئی

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 241 اسسٹنٹ پروفیسروں کے پوسٹنگ احکامات درستگی کے بعد جاری کردئے ۔
بتایا گیا ہے کہ 16مئی کو ایچ ای ڈی نے 241 اسسٹنٹ پروفیسروں کی ترقی کے مراسلے جاری کئے تو اس میں ان کے سابق پوسٹنگ اور تجربے میں غلطی ہوگئی، جس کی وجہ سے ان کی سروس کم ظاہر ہورہی تھی ۔
نشاندھی کے بعد عملے نے درستگی کردی، اور گزشتہ روز نئے احکامات جاری کردئے ۔