Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالجز اور یونیورسٹیز کو 41 ترقیاتی منصوبوں کیلئے5 ارب کےفنڈز جاری

صوبہ بھر میں کالجز اور یونیورسٹیز میں نئی بلڈنگز، آفسز، کلاسز سمیت دیگر جاری ترقیاتی کاموں کیلئے ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے5 ارب کے فنڈز جاری کردیئے۔
ایچ ای ڈی نے سرکاری یونیورسٹیز اور کالجز کو 41 جاری منصوبوں کے لیےثیہ فنڈز کا اجراء کیا ہے۔
فنڈز کالجز کی تعمیرِ نو اور جامعات میں جاری ترقیاتی کاموں پر خرچ ہوں گے۔
واضح رہے کہ رواں سال ایچ ای ڈی نے 150 سے زائد منصوبہ جات کو مکمل کرنا ہے، اس کےلئے 15 ارب کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button