Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گریڈ 18 کے 384 اسسٹنٹ پروفیسرز کو گریڈ 19 میں ترقی دینے کا فیصلہ

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے گریڈ 18 کے 384 اسسٹنٹ پروفیسرز کو گریڈ 19 میں ترقی دینے کا فیصلہ کرلیا .

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشنز نے صوبہ بھر کے کالجز میں تعینات مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی سنیارٹی تفصیلات طلب کر لیں۔

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکٹز پنجاب نے مراسلے کے ذریعے ڈویژنل ڈائریکٹرز سے ڈیٹا مانگ لیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے 20 فروری تک سروس اور ڈیٹا ریکارڈ فراہم کیاجائے۔

ابتدائی طور پر 384 اسسٹنٹ پروفیسرز کے ترقی کیسز کا جائزہ لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button