Breaking NewsEducationتازہ ترین
164 کالج اساتذہ کے تبادلے

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 164 کالج اساتذہ کے تبادلے کردئیے۔
بتایا گیاہے 2024-25 کے تبادلوں کے سیکنڈ راؤنڈ میں ایک سو چونسٹھ مرد و خواتین کالج اساتذہ کے تبادلے کیے گئے۔
جن میں سے 45 مرد لیکچررز کے تبادلے دستیاب آسامیوں پر کیے گئے جبکہ 58 خواتین لیکچررز کا تبادلہ دستیاب آسامیوں پر کیا گیا۔
سولہ لیکچررز اسسٹنٹ پروفیسر مرد و خواتین کے باہمی تبادلے کئے گئے ہیں ۔