Breaking NewsEducationتازہ ترین
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مزید 34 کالج اساتذہ کے تبادلے کردئیے

ایچ ای ڈی نے مزید 34 ٹیچرز کے تبادلے کردئیے، اس میں معذور ، بیوہ، مطلقہ اور دیگر کیٹگریز والوں کو اکاموڈیٹ نہیں کیا گیا۔
نوٹیفکیشن میں اٹھائیس اسسٹنٹ/ ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے تبادلے دستیاب آسامیوں پر کیے گئیے ہیں۔
چھ اسسٹنٹ /ایسوسی ایٹ پروفیسر کو میوچل (باہمی تبادلے کیے گئے ہیں)، مگر کسی معذور کو بھی اکاموڈیٹ نہیں کیا گیا۔
تین خصوصی پرسن اساتذہ کو گھروں سے دور ٹرانسفر کردیا گیا، جن کی منت سماجت بھی کام نہیں آئی ۔